سانحہ چارسدہ ،وزیر اعظم نے اعلیٰ سطح اجلاس پیر کوطلب کر لیا ،قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد میں رکاوٹوں کا جائزہ لیا جائیگا

سانحہ چارسدہ ،وزیر اعظم نے اعلیٰ سطح اجلاس پیر کوطلب کر لیا ،قومی ایکشن پلان ...

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے سانحہ چارسدہ پر اعلیٰ سطح کا اجلاس پیر کے روز طلب کر لیا ہے۔ سماء نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اعلیٰ سطح اجلاس میں سیاسی اور عسکری قیادت ایک بار پھر سر جوڑ کر بیٹھے گی۔اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد میں حائل رکاوٹوں کا جائزہ لیا جائے گا

مزید : ملتان صفحہ اول