پولنگ سٹیشن کمن تھہیم میں پی پی اور فنکشنل لیگ کے کارکنوں میں تصادم ،3افراد زخمی

پولنگ سٹیشن کمن تھہیم میں پی پی اور فنکشنل لیگ کے کارکنوں میں تصادم ،3افراد ...
پولنگ سٹیشن کمن تھہیم میں پی پی اور فنکشنل لیگ کے کارکنوں میں تصادم ،3افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سانگھڑ (مانیٹرنگ ڈیسک )پولنگ سٹیشن کمن تھہیم میںدو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ایکسپریس نیوز کے مطابق یو سی مانگ تھہیم کے پولنگ سٹیشن میںمیںپی پی پی اور فنکشنل لیگ کے کارکنوں میں تصام ہو گیا ۔ جھگڑے کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

مزید :

سانگھڑ -