منظور کالونی میں صندوق سے مسخ شدہ لاش برآمد ، علاقہ میں خوف و ہراس

منظور کالونی میں صندوق سے مسخ شدہ لاش برآمد ، علاقہ میں خوف و ہراس
منظور کالونی میں صندوق سے مسخ شدہ لاش برآمد ، علاقہ میں خوف و ہراس

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کے علاقہ منظور کالونی میں صندوق سے مسخ شدہ لاش برآمد ہو گئی ۔ سماءنیوز کے مطابق منظور کالونی میں صندوق سے تعفن اُٹھنے پر پولیس کو اطلاع کی گئی ، پولیس کے پہنچنے پر صندوق کو کھولا گیا تو تعفن پھیلا گیا ۔ لاش کئی روز پرانی لگتی ہے اور اسے بُری طرح سے مسخ کیا گیا ہے۔صندوق سے مسخ شدہ لاش برآمد ہونے اور تعفن اُٹھنے پر علاقہ میں خوف و ہراس پھیلا گیا ۔

مزید : کراچی