ڈی جی رینجرز کی گورنر سندھ سے ملاقات، امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ڈی جی رینجرز کی گورنر سندھ سے ملاقات، امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ڈی جی رینجرز کی گورنر سندھ سے ملاقات، امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی ہے۔
ترجمان گورنر ہاو¿س کے مطابق ڈی جی رینجرز اور گورنر سندھ میں کراچی میں امن و امان کی صورتحال، شہر میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن اور قومی ایکشن پلان پر بات چیت ہوئی ہے۔

مزید :

کراچی -