ملتان میں فیکٹری کی چھت گرنے سے مزدور ملبے تلے دب گئے

ملتان میں فیکٹری کی چھت گرنے سے مزدور ملبے تلے دب گئے
ملتان میں فیکٹری کی چھت گرنے سے مزدور ملبے تلے دب گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک )سٹی گودام کے قریب فیکٹری کی چھت گرنے سے متعددمزدور ملبے تلے دب گئے جنہیں نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حرم گیٹ کے قریب فیکٹری کی چھت گر گئی جس کے باعث کئی مزدور ملبے تلے دب گئے ۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ملبے تلے دبے 7افراد کو زندہ نکال کر نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ملبے میں مزید افراد کے دبے ہونے کے خدشہ ہے جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

مزید :

ملتان -