نین عابدی نے ٹریننگ کیمپ جوائن کرلیا

نین عابدی نے ٹریننگ کیمپ جوائن کرلیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کیلئے پہلی ففٹی کرنے والی نین عابدی اب پہلی شادی شدہ خاتون کرکٹر بھی بن گئی ہیں۔ نین عابدی کا کہنا تھا کہ نئے جذبے کے ساتھ قومی کیمپ جوائن کرلیا ہے۔ مجھے سسرال والوں نے خود گراونڈ میں بھیجا اور کھیلنے پر اصرار کیا۔

مجھے اپنے گھر والوں کی طرف سے کافی سپورٹ حاصل ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی