قومی ون ڈے کرکٹ کپ کے سیمی فائنل مقابلے (آج)سے شروع ہوں گے

قومی ون ڈے کرکٹ کپ کے سیمی فائنل مقابلے (آج)سے شروع ہوں گے
  1. اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ون ڈے کرکٹ کپ کے سیمی فائنل مقابلے (آج)پیر سے نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں شروع ہونگے، ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل (آج)پیر کو اور دوسرا 24 جنوری کو جبکہ فائنل میچ 27 فروری کو کھیلا جائے گا،واضح رہے کہ یہ مقابلے لاہور میں کھیلے جانے تھے حالیہ بارشوں کی بنا پر یہ میچز اب کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی