قومی ون ڈے کرکٹ کپ کے سیمی فائنل مقابلے آج سے شروع ہونگے

قومی ون ڈے کرکٹ کپ کے سیمی فائنل مقابلے آج سے شروع ہونگے

اسلام آباد(اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ون ڈے کرکٹ کپ کے سیمی فائنل مقابلے (آج) پیر سے نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں شروع ہونگے، ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل (کل) پیر کو اور دوسرا 24 جنوری کو جبکہ فائنل میچ 27 فروری کو کھیلا جائے گا،واضع رہے کہ یہ مقابلے لاہور میں کھیلے جانے تھے حالیہ بارشوں کی بنا پر یہ میچز اب کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی