جڑانوالہ میں ڈاکوﺅں نے پوری بارات کو ہی لوٹ لیا

جڑانوالہ میں ڈاکوﺅں نے پوری بارات کو ہی لوٹ لیا
جڑانوالہ میں ڈاکوﺅں نے پوری بارات کو ہی لوٹ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جڑانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )جڑانوالہ میں ڈاکوﺅں نے پوری بارات کو ہی لوٹ لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق بارات جڑانوالہ سے 2ویگنوں مین واپس لاہور آرہی تھی کہ راستے میں ننکانہ روڈ بار جیو شاہ کے قریب مسلح ڈاکوﺅں نے بارات کو زبردستی رکوا کر لو ٹ لیا ۔پولیس کا کہناہے کہ ڈاکوباراتیوں سے طلائی زیورات اور نقدی لے کر فرار ہو گئے ہیں تاہم ڈاکوﺅں کی تلاش جاری ہے اور جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا ۔

مزید :

جرم و انصاف -