معیاری ڈرامہ کے لئے پروڈیوسر کی سپورٹ بھی ضروری ہے،ظفر ارشاد

معیاری ڈرامہ کے لئے پروڈیوسر کی سپورٹ بھی ضروری ہے،ظفر ارشاد

لاہور(فلم رپورٹر) ڈراموں میں مزاح کے ساتھ اصلاحی پہلو کو کبھی نظر انداز نہیں کیا ، معروف کامیڈین ظفر ارشاد نے کہا کہ رائٹر ڈائریکٹر کی حیثیت سے کوشش ہوتی ہے کہ شائقین کو تفریح کے ساتھ کچھ اچھا پیغام بھی دیا جائے،میرے ڈرامہ میں کام کرنے والے فنکار اپنے کرداروں اور سکرپٹ میں رہتے ہوئے پرفارم کر تے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ایک اچھا اور معیاری ڈرامہ کے لئے پروڈیوسر کی سپورٹ بھی ضروری ہے۔

مزید : کلچر