ہمایوں سعید کے والد محمد سعید انتقال کر گئے

ہمایوں سعید کے والد محمد سعید انتقال کر گئے

لاہور(فلم رپورٹر) فلم اور ٹی وی کے سینئر اداکار ہمایوں سعید کے والد محمد سعید گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ شوبز حلقوں نے ہمایوں سعید کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

مزید : کلچر