گلوکاری کے میدان میں میڈم نور جہاں کا کوئی ثانی نظر نہیں آتا ،سائرہ نسیم

گلوکاری کے میدان میں میڈم نور جہاں کا کوئی ثانی نظر نہیں آتا ،سائرہ نسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)معروف گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں گلوکاری کے میدان میں میڈم نور جہاں کا کوئی ثانی نظر نہیں آتا ،میڈم نور جہاں نے گائیکی کی دنیا میں جس طرح اپنا منفرد نام او رمقام بنایا وہ شاہد ہر کسی کی قسمت میں نہیں ۔ یہ قدرتی امر ہے کہ میری آواز میں میڈم کی جھلک نظر آتی ہے جسے میں اپنے لئے خوش قسمتی سمجھتی ہوں۔سائرہ نسیم نے مزید کہا کہ میڈم نور جہاں بننے کے لئے صدیاں درکار ہیں۔

اور موجودہ دور میں گلوکاری کے میدان میں میڈم نور جہاں کا کوئی ثانی نظر نہیں آتا۔

مزید :

کلچر -