پروفیسر علامہ ڈاکٹر محمد اسلم صدیقی کی درس قرآن کے حوالے سے نشست

پروفیسر علامہ ڈاکٹر محمد اسلم صدیقی کی درس قرآن کے حوالے سے نشست

لاہور (پ ر) ممتاز مذہبی سکالر مفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے جامع مسجد حجاز گلبرگ میں درس قرآن کی نشست میں قرآن مکمل ضابطہ حیات کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ بے پناہ قدرتوں کا مالک ہے، وہ لطیف، کبیر خبیر ہے، وہ ہمارے دلوں کے احساسات جذبات کو جانتا ہے۔ وہ رحیم اور کریم بھی ہے، وہ ھر حال کو جانتا ہے، اللہ تعالیٰ ہمارے شہ رگ کے قریب ہے۔ وہ ہمیں دیکھ بھی رہا ہے اور سن بھی رہا ہے لیکن انسان بے بس ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اللہ تعالیٰ کے احکام اور نبی کریمؐ کی شریعت پر چلتے رہنا چاہئے

مزید : میٹروپولیٹن 1