سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی نے عائشہ صفدر علی دختر صفدر علی کوانٹرنیشنل ریلیشنز کے مضمون ،بشریٰ نثار دخترنثار احمد خان کوزوالوجی ،سندس اختر دختر محمد اختر کوایگریکلچرل سائنسز ،کاشف علی خان ولد محمد اکرام خان کوایگریکلچرل سائنسز اورتحمینہ ستار دختررانا عبد الستار کوسوشیالوجی کے مضمون میں ان کے’’جنوبی پنجاب (پاکستان) میں ہائی سکول کے طلباء کی تعلیمی کارکردگی کیلئے معاشرتی پیش گوئیاں ‘‘ کے موضوع پر ،پی یچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔