واربرٹن:ملنگ کی موٹرسائیکل چوری

واربرٹن:ملنگ کی موٹرسائیکل چوری

واربرٹن( نامہ نگار) واربرٹن کے نواحی گاؤں جسلانی موڑ قبرستان کے گورکن ثناء اللہ ملنگ کی چوری کی گئی موٹرسائیکل کے چور تاحال آزاد۔ایک ماہ گزر جانے کے بعد بھی تھانہ واربرٹن کی پولیس قبرستان ملنگ کے چور پکڑ نہ سکی ۔ قبرستان کے ملنگوں نے احتجاج کرتے ہو اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ۔

مزید : علاقائی