وزیرداخلہ کا ذہن صاف نہیں

وزیرداخلہ کا ذہن صاف نہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ کا ذہن صاف نہیں ہے،جب بھی سانحہ ہوتا ہے چودھری نثار چھپ جاتے ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء4 سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ پاراچنار کے متاثرین کے ساتھ انصاف کیا جائے، جب بھی سانحہ ہوتا ہے چودھری نثار چھپ جاتے ہیں،وزیرداخلہ کا ذہن صاف نہیں ہے۔

مزید : علاقائی