وزیراعلیٰ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب ٹرین اور کار میں تصادم سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب ٹرین اور کار میں تصادم سے قیمتی انسانی ...

لاہور(سٹی رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب ریلوے پھاٹک پر ٹرین اور کار میں تصادم کے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ سے افسوس ناک واقعہ کے بارے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

مزید : صفحہ آخر