فاٹا کوصوبے میں شامل کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا ، اسفند یارولی

فاٹا کوصوبے میں شامل کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا ، اسفند یارولی
 فاٹا کوصوبے میں شامل کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا ، اسفند یارولی

  

چارسدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ فاٹا کی درست مردم شماری ہونی چاہیے، فاٹا کو آئینی پیکیج دیا جائے،فاٹا کوصوبے میں شامل کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔جیو نیوز کے مطابق اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاٹا کی درست مردم شماری ہونی چاہیے، فاٹا کو آئینی پیکیج دیا جائے،فاٹا کوصوبے میں شامل کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، اے پی ایس کے شہدا،باچا خان یونیورسٹی کے طلبامیں امتیازبرتنا افسوسناک ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کسی کا تصوربھی نہیں تھا18ویں ترمیم آئیگی اورصوبوں کو حقوق ملیں گے، ہم نے18ویں ترمیم کے ذریعے صوبے کے حقوق لیے۔

مزید : صفحہ آخر