مری،کمرے میں گیس بھرنے سے میاں ،بیوی اور بچہ جاں بحق

مری،کمرے میں گیس بھرنے سے میاں ،بیوی اور بچہ جاں بحق

مری(آئی این پی)مری کے علاقے بانسرہ گلی کے قریب گھر میں گیس بھرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور بچہ شامل ہیں۔اتوار کو ریسکیو ذرائع کے مطابق بانسرہ گلی کے قریب ایک گھر میں گیس بھرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے،ہلاکتیں گیس لیکیج پر دم گھٹنے کے باعث ہوئیں،جاں بحق ہونیو الوں میں میاں بیوی اور بچہ شامل ہیں۔

مری،ہلاکتیں

مزید : کراچی صفحہ اول