نیچرل گیس پاور سٹیشن پیراں غائب کو دوبارہ نہ چلانے کے اعلان سے ملتان بجلی فراہمی کے اہم منصوبے سے محروم
ملتان ( سٹاف رپورٹر ) وزارت پانی وبجلی کے سیکرٹری کی جانب سے نیچرل گیس پاور سٹیشن ( این جی پی ایس) پیراں غائب ملتان کو دوبارہ نہ چلانے اور مکمل بندش کے اعلان سے ملتان(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
بجلی کی فراہمی کے اہم منصوبے سے محروم ہو گیا ہے جس سے ملازمین اور انجینئرز میں اضطراب کی لہر دوڑ گئی ہے ‘ واضح رہے کہ این جی پی ایس کو عارضی طور پر بند کیا گیا تھا۔