مزارات پر حکومتی عدم توجہی مسلم لیگ ن کا ووٹ بنک کم کردے گی‘ خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ

مزارات پر حکومتی عدم توجہی مسلم لیگ ن کا ووٹ بنک کم کردے گی‘ خواجہ معین الدین ...

اوچ شریف (سٹی رپورٹر) سجادہ نشین درگاہ حضرت خواجہ غلام فرید کوٹ مٹھن شریف خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ نے کہا ہے مزارات پر حکومتی عدم توجہی مسلم لیگ ن کا ووٹ (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

بینک کم کرے گی ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اوچ شریف میں مسلم لیگ فنکشنل کے صوبائی رہنماء مخدوم ناصر بخاری کے ہمراہ ان کی رہائش گاہ پر ان کے والد کی وفات پر تعزیت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ مزارات سے حاصل ہونے والی آمدن مزارات پر خرچ کی جائے ،لائبریریاں بنائی جائیں اور نوادرات کے تحفظ کے لئے خاطر خواہ اقدامات کئے جائیں۔

معین الدین کوریجہ

مزید : ملتان صفحہ آخر