لیڈی ہیلتھ ورکرز کو واجبات کی ادائیگی اور مطالبات پر عمل درآمد کا آغاز

لیڈی ہیلتھ ورکرز کو واجبات کی ادائیگی اور مطالبات پر عمل درآمد کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ پاکستان)محکمہ صحت پنجاب نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تنخواہوں کی ادائیگی سپر وائزری الاوئنس اور سول سرونٹ تسلیم کرنے کے مطالبات پر عملدرامد کا آغاز کردیا ہے۔نیشنل پروگرام ہیلتھ ایمپلائرز ایسو سی ایشن پنجاب کی صدر رخسانہ انور کے مطابق ہیلتھ سیکریٹری پنجاب اور ہیلتھ سنٹر (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )
نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کے وفود کو یقین دہانی کروائی ہے،کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تنخواہوں کے لیے بجٹ جاری کردیا گیا ہے۔24اضلاع کو دو ماہ اور 12اضلاع کو ایک ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی فروری کے پہلے ہفتے میں کر دی جائے گی۔لیڈی ہیلتھ سپروائزر کو 35ہزار سپروائزری الاونسکی ادائیگی اگلے ہفتے کی جائے گی۔