صوبائی وزیر زراعت نعیم خان بھابھہ 12 روزہ دورے پر امریکہ اور برطانیہ جائیں گے

صوبائی وزیر زراعت نعیم خان بھابھہ 12 روزہ دورے پر امریکہ اور برطانیہ جائیں گے

وہاڑی (بیورورپورٹ+نما ئندہ خصوصی) صوبائی وزیر زراعت محمد نعیم خان بھابھہ 28جنوری کو 12روزہ دورے پر امریکہ اور برطانیہ روانہ ہوں گے صوبائی وزیر کے ہمراہ رزاعت ، لائیوسٹاک اور پولٹری کے شعبوں کے ماہرین کا دس رکنی وفد بھی(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

جائے گا جبکہ باقی تین صوبوں کے زراعت یا لائیوسٹاک کے صوبائی وزارا بھی امریکہ جائیں گے۔

دورہ

مزید : ملتان صفحہ آخر