عوام کی محرومیوں ازالہ اولین ترجیح ہے‘ عرفان دولتانہ

عوام کی محرومیوں ازالہ اولین ترجیح ہے‘ عرفان دولتانہ

لڈن(نمائندہ پاکستان )خادم اعلی پنجاب جنو بی پنجاب کی ترقی کے لیے اربوں روپے کے فنڈ ز خرچ کر رہے ہیں دھر نے کی سیا ست کر نے والوں کو مسلم لیگ ن کے ترقیا تی کام ہضم نہیں ہو رہے حلقہ 234میں 9کروڑ کی لاگت سے لڈن ون وے سمیت دیگر کئی ترقیا تی منصوبوں پر کا م جا ری ہے ان خیا لات کا اظہار مسلم لیگ ن کے ممبرصو بائی اسمبلی میاں عرفاں خان دولتا نہ نے سٹی پریس کلب لڈن کے(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ حلقہ میں عوام کی محرومیوں کا ازالہ میری اولین ترجیح ہے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر جا کر حل کئے جائیں گے اس موقع پر چیئر مین یونین کو نسل میاں شاہد خان دولتا نہ ،لیا قت علی چوہدری کو نسلر یونین کونسل دولت آباد،امتیاز احمد ڈھڈی کو نسلر یونین کو نسلر غفورواہ،سعید احمد تبسم کو نسلر وارڈ نمبر2لڈن بھی مو جود تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر