وزیر اعظم کی آمد پر طلبہ تنظیموں کی طرف سے مظاہروں کا خدشہ، یونیورسٹی انتظامیہ پریشان، پولیس نفری طلب

وزیر اعظم کی آمد پر طلبہ تنظیموں کی طرف سے مظاہروں کا خدشہ، یونیورسٹی ...

ملتان (سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم نواز شریف کی کل 24جنوری کو زکریا یونیورسٹی میں آمد کے موقع پر طلبہ تنظیموں کی طرف سے مظاہرے کرنے کے خدشے پر یونیورسٹی انتظامیہ پریشان ہو گئی ‘ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم کی آمد پر مختلف طلبہ تنظیمیں (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

احتجاجی مظاہرے کر سکتی ہیں ‘ اس کے پیش نظر یونیورسٹی انتظامیہ نے ضلع انتظامیہ سے بھار ی پولیس نفری طلب کرلی ہے تاکہ اس موقع پر کوئی بھی مظاہرہ نہ ہو سکے ۔

مظاہرے خدشہ

مزید : ملتان صفحہ آخر