میٹرو سٹیشنوں اور روٹ کی صفائی، ویسٹ مینجمنٹ کمپی نے 1100 سینٹری ورکرز کام پر لگا دیئے

میٹرو سٹیشنوں اور روٹ کی صفائی، ویسٹ مینجمنٹ کمپی نے 1100 سینٹری ورکرز کام پر ...

ملتان(سپیشل رپورٹر) ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمنپی نے 300 سینٹی ورکرز میٹرو اسٹیشن جبکہ 800 سینٹری ورکرز میٹرو روٹ اور زکریا یونیورسٹی کی صفائی پر لگا دیئے قائمقام ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عمران نور نے تمام سینٹری ورکرز کی سرکاری تعطیل منسوخ کرتے ہوئے حاضری ہونے کی ہدایات کی(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

گئی تھی گذشتہ روز میٹرو روٹ پر 300 سینٹری ورکرز کو لگا کر اسٹیشن کو مکمل طور پر صاف کر دیا گیا ہے جبکہ 800 کے قریب سینٹری ورکرز سے بہاء الدین زکریا یونیورسٹی آڈیٹوریم اور یونیورسٹی صفائی کروائی گئی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر