میٹرو پراجیکٹ کی بیوٹی فکیشن میں کرپشن کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی ٹوٹ گئی

میٹرو پراجیکٹ کی بیوٹی فکیشن میں کرپشن کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی ٹوٹ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی) انٹی کرپشن اسٹیبلمشنٹ ملتان ہیڈ کوارٹر کی میٹرو بس پراجیکٹ کی بیوٹفکیشن میں کرپشن کے الزامات پر کام کرنے والی اکوائری کمیٹی ٹوٹ گئی کمیٹی سربراہ ڈپٹی (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

ڈائریکٹر انوسٹی گیشن ارشد گوپانگ انکوائری کو نامکمل چھوڑ کر ٹریننگ کیلئے لاہور روانہ ہوگئے 5 روز سے زائد کا وقت گزرنے کے باوجود نہ تو نئی کمیٹی کی تشکیل ممکن ہوسکی اور نہ ہی اندراج مقدمہ کا فیصلہ ہوسکا بتایا گیا ہے کہ میٹرو بس پراجیکٹ کی بیوٹفکیشن کیلئے پی ایچ اے کو 14 کروڑ روپے سے زائد فنڈز سامنے آنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل قاسم نقوی کو اس کمیٹی کے ممبر نامزد کیا گیا تھا انکوائری کمیٹی نے پی ایچ اے کا ریکارڈ بھی قبضہ میں لے رکھا ہے سائیٹ وزٹ کرکے سیمپل بھی حاصل کر لیے اور انکوائری کو آگے بڑھا دیا۔
کمیٹی ٹوٹ