میٹرو پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے وی وی آئی پیز کی آمد کا سلسلہ شروع

میٹرو پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے وی وی آئی پیز کی آمد کا سلسلہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نمائندہ خصوصی) میٹرو بس پروجیکٹ ملتان کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے وی وی آئی پیز کی آمد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے(بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

۔ صوبائی وزیر ہاوسنگ و سوشل ویلفیئر ہارون سلطان گزشتہ روز ملتان پہنچ گئے اور افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ وی وی آئی پیز کی آمد کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا۔ دریں اثناء گزشتہ روز وزیراعظم میاں نواز شریف کی آمد کے پیش نظر سیکورٹی اقدامات بھی سخت کردیئے گئے ۔
وی آئی پیز