جیلوں میں اصلاحات پر کام تیز کر دیا ہے‘ احمد یا رہنجراء

جیلوں میں اصلاحات پر کام تیز کر دیا ہے‘ احمد یا رہنجراء

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجراء نے کہا ہے کہ پارہ چنارمیں دہشتگردوں کا معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بربریت ہے،تخریب کاری کی کاروائیاں کرنے والے ملک کی ترقی اور امن کے دشمن ہیں،ایسے دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گاان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ پنجاب کے تمام اضلاع میں مزید نئی جیلوں کے ساتھ ساتھ جیلوں کی اصلاحات کرکے جیل ریفارمز پر مزید کام جبکہ کوٹ(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

ادو جوڈیشل جیل کو سب جیل قرار دیا جا رہا ہے ،قیدیوں کی خوراک،رہائشی سہولتوں کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہنگامی طور پر دورے جاری ہیں،اکاڑہ جیل اور اکاڑہ کیڈٹ کالج کا دورہ بھی کیا اور مزید جیلوں کے ہنگامی طور پر دورے شروع کر دیئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر