ٹوبیکو انڈسٹری سے ریونیو میں کمی‘ سمگل شدہ سگریٹس کیخلاف مہم شروع
خانیوال ( بیورو نیوز ) ایف بی آر نے نان کسٹم اور سمگل شدہ سگریٹوں اور غیر قانونی طور پر فروخت ہونے والی تمباکو مصنوعات کے خلاف ورک گیر مہم شروع کر دی ہے ،خانیوال میں بھی وسیع پیمانے پر سگریٹوں کی فروخت جاری ہے باوثوق ذرائع کے مطابق سال 2016,2017کی پہلی ششماہی میں ٹو بیکو انڈسٹری سے سیلز انڈسٹری اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کے بعد اقدامات اٹھائے جارہے (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
ہیں ۔نان کسٹم اور سمگل شدہ سگریٹوں کی فروخت کا حجم مجموعی فروخت 40.6فیصد تک پہنچ گئی ہے خانیوال میں اس کاروائی کو دیکھتے ہوئے دکانداروں نے دوسری جگہ پر چھپانے شروع کر دئیے ۔