تحصیل اور ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں 1388 اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ

تحصیل اور ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں 1388 اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ

محسن وال (نامہ نگار) حکو مت پنجاب نے محکمہ صحت کے زیر انتظام چلائے جانے والے تحصیل ہیڈ کواٹرز ہسپتالوں اور ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کا فیصلہ کر لیا محکمہ پرائمری اور سکینڈری ہیلتھ کئیر پنجاب نے صوبہ بھر کے 25ہیڈ کواٹر ہسپتالوں اور 15تحصیل ہیڈ کواٹر میں(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

133فارمااسسٹ گریڈ 17اور1255چارج نرسسز کنٹریکٹ پر بھر تی کرنے کا فیصلہ کر لیا تمام بھرتیاں این ٹی ایس کے ذریعے ہونگی تمام تفصیلات این ٹی ایس کی وئب سائیڈ پر جاری کر دی گئی ہیں درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 15فروری مقرر کی گئی ہے

مزید : ملتان صفحہ آخر