قرض کی تکرار پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش، تشویشناک حالت میں نشتر منتقل

قرض کی تکرار پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش، تشویشناک حالت میں نشتر منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر) غربت سے تنگ آکر ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی زخمی لیاقت شاہ کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال داخل(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
کروا دیا گیا بتایا جاتا ہے کہ مظفر گڑھ کے رہائشی لیاقت شاہ نے اپنے بہنوئی محمد اقبال سے ایک لاکھ روپے قرض لیا تھا مگر وہ غربت اور مہنگائی کی وجہ سے قرضہ واپس نہ کر سکا گذشتہ روز وہ پل براراں ملتان اپنے بہنوئی کے گھر آیا قرض کی تکرار پر خود پر پیٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی۔