گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون نے کالا پتھر نگل لیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون نے کالا پتھر نگل لیا

ملتان(کرائم رپورٹر) گھریلو حالات سے تنگ آکر خاتون نے کالا پتھر نگل قاسم بیلہ کی رہائشی تہمینہ نے گذشتہ روز خانگی مسائل سے (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

تنگ آکر کالا پتھر پی لیا جسے ریسکیو اہلکاروں نے اطلاع ملنے پر نشتر ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر