بھٹوں پر کام کرنیوالے بچوں کے تعلیمی اخراجات کی مد میں 10 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

بھٹوں پر کام کرنیوالے بچوں کے تعلیمی اخراجات کی مد میں 10 کروڑ روپے کے فنڈز ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان)سیکرٹری فنانس پنجاب نے سال 2017کے پہلے 6ماہ میں بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کے تعلیمی اخراجات کی مد میں 10کروڑ روپے کے فنڈز صوبے بھر کے 36اضلاح کو جاری کئے ہیں تفصیل کے مطابق خانیوال کو57لاکھ 64ہزار 16روپے،(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

بہاولنگر کو46لاکھ69 ہزار 421روپے،بہاولپور کو22لاکھ58 ہزار336روپے ،بھکر کو 31لاکھ40ہزار 395روپے، ڈیرہ غازی خاں، کو5لاکھ87 ہزار 759روپے ،جھنگ کو 34لاکھ59 ہزار829روپے ،لیہ کو36لاکھ61ہزار 428روپے ،لودھراں کو23لاکھ70ہزار 913روپے ،میانوالی کو18لاکھ79ہزار 496روپے ،ملتان کو80لاکھ38ہزار 389روپے ،مظفر گڑھ کو27لاکھ64ہزار 172روپے ،اوکاڑہ کو36لاکھ71ہزار 366روپے ،پاکپتن کو 26لاکھ36ہزار 398روپے ،رحیم یار خان کو 24لاکھ 87ہزار 329روپے ،راجن پور کو5لاکھ90ہزار599روپے ،ساہیوال کو27لاکھ5ہزار964روپے ،ٹوبہ ٹیگ سنگھ کو23لاکھ14ہزار125روپے اور وہاڑی کو26لاکھ73ہزار311روپے کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں ۔

تعلیمی اخراجات فنڈز

مزید : ملتان صفحہ آخر