گھریلو جھگڑا‘ نوجوان نے گھر کو آگ لگا دی

گھریلو جھگڑا‘ نوجوان نے گھر کو آگ لگا دی

ملتان(کرائم رپورٹر) بستی رسول میں گھریلو جھگڑے پر ایک شخص نے اپنے ہی گھر کو آگ لگا دی جس سے ایک لاکھ روپے مالیت کا سامان جل گیا بتایا جاتا ہے کہ بستی رسول پور سورج میانی کے رہائشی دو بھائیوں کاشف اور شہزاد کے درمیان (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

جھگڑا ہوا جس پر کاشف نے گھر کو آگ لگا دی۔

گھر کو آگ

مزید : ملتان صفحہ آخر