صوبہ بھر کے تھانوں کی اپ گریڈیشن کیلئے ڈیڑھ ارب کے فنڈز طلب
رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کے تھانوں کی اپ گریڈیشن کے لئے صوبائی حکومت سے ڈیڑھ ارب کے فنڈز طلب کر لئے، تفصیل کے مطابق صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ نے رحیم یارخان سمیت پنجاب بھر کے تھانوں کی اپ گریڈیشن اور تعمیر مرمت کے لئے ڈیڑھ ارب روپے فنڈز صوبائی حکومت سے طلب کر لئے ہیں۔ اس سلسلہ میں محکمہ پلاننگ(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )
اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے سمری تیار کر کے منظوری کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے۔
فنڈ طلب