ضلع خانیوال کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے عہدے ختم، نئے ناموں کا اعلان‘ آئندہ ہفتے متوقع

ضلع خانیوال کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے عہدے ختم، نئے ناموں کا اعلان‘ آئندہ ...

خانیوال ( نمائندہ پاکستان) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر کے36اضلاع کی طرح خانیوال کے ڈپٹی کمشنر کو تحریری مراسلے میں ہدایات جاری کی گئی ہے کہ نئے لوکل گورنمنٹ نظام کے رائج کے بعد سپیشل کنٹرول مجسٹریٹس کے کے (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

جو آفسران کام کررہے تھے ان کے عہدوں کو فی الحال ختم کردیاگیا ہے نئے افسران کو نوٹفیکیشن کا اعلان ڈپٹی کمشنر کی طرف سے اگلے ہفتے متوقع ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر