سب رجسٹرار ملتان سٹی نے نوید نامی کمیشن ایجنٹ کا دفتر میں داخلہ بند کر دیا

سب رجسٹرار ملتان سٹی نے نوید نامی کمیشن ایجنٹ کا دفتر میں داخلہ بند کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی) سب رجسٹرار ملتان سٹی طلحہ سعید نے سابق رجسٹرار ملک شفیق کے مبینہ فرنٹ نوید کو اپنی برانچ سے نکال دیا ہے اور رجسٹری برانچ ملتان سٹی کے نوید کا داخلہ ممنوع قرار دیا ہے معلوم ہوا ہے نوید نامی پرائیویٹ شخص بطور کمشین (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )
ایجنٹ کا کام کر رہا تھا سابق رجسٹرار کی جانب سے اسے خصوصی تحفظ حاصل تھا اور تمام سرکاری ریکارڈ ایک پرائیویٹ شہری کی دسترس میں تھا اسی طرح نو تعینات سب رجسٹرار نے اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی کے سینئر اہلکار حافظ ممتاز کو بھی رجسٹری ملتان سٹی داخلہ روک دیا ہے۔