پانچ سالہ بچہ کڑاہی میں جھلس گیا تشویشناک حالت میں نشتر منتقل

پانچ سالہ بچہ کڑاہی میں جھلس گیا تشویشناک حالت میں نشتر منتقل

ملتان(کرائم رپورٹر) پانچ سالہ بچہ ابلتی کڑاہی گر کر جھلس گیا قاسم بیلہ کے رہائشی رشید نے گذشتہ روز اپنے گھر میں پاپڑ تلنے کیلئے کڑاہی میں تیل گرم کیا اسی اثناء میں اسکا پانچ سالہ بچہ کھیلتے ہوئے کڑاہی میں گر گیا جسے رشید نے تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر