ڈیرہ‘ نوسرباز قیمتی موبائل چوری کرکے لے گیا

ڈیرہ‘ نوسرباز قیمتی موبائل چوری کرکے لے گیا

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورو رپورٹ)حقنواز پارک کے قریب انصاف ریسٹورنٹ کے ملازم سے نوسرباز قیمتی موبائل چوری کرکے لے گیا ۔تفصیلات کے مطابق حقنواز پارک کے انصاف ریسٹورنٹ کے ملازم سے ایک نوسرباز قیمتی موبائل دیکھنے کے بہانے چوری کرکے لے گیا ۔انصاف ریسٹورنٹ کے مالک عبدالقدوس اعوان نے بتایا کہ موبائل چوری کرنے والا افغانی ہے اور اس کا نام خیر اللہ ولد عبدالغفور ہے جو آلو پیاز فروخت کرنے کا کاروبار کرتا ہے ۔ اگر اس کے بارے کسی کو علم ہوتو وہ ہمیں 0343-8966207 پر اطلاع کریں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر