حافظ عبدالباسط کا حافظ عبدالباری کی وفات پر اظہار تعزیت

حافظ عبدالباسط کا حافظ عبدالباری کی وفات پر اظہار تعزیت

ہری پور(بیورو رپورٹ)پیپلز پارٹی ضلع ہری پو رکے سابقہ صدر حافظ عبدالباسط اور مولانا حافظ عبدالوحید ڈاکٹر عبدالقیوم کے بڑے بھائی انجینئر ٹی آئی پی حافظ عبدالباری کی ناگہانی وفات پر تعزیت کرتے ہیں پیپلز پارٹی تحصیل ہری پور کے سابقہ انفارمیشن سیکرٹری ملک اشتیاق احمد ملک وسیم اللہ ملک محمد سہیل کمیشن ایجنٹ ہری پور ملک اونگزیب عرائض نویس ملک محمد ارشد نے مشترکہ تعزیتی بیان کے ذریعے انجینئر حافظ عبدالباری کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالی سے ان کی مغفرت اور سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی

مزید : پشاورصفحہ آخر