چوتھے میچ میں شکست، سلیکشن کمیٹی کو حکمت عملی کی ضرورت ہے: عامر سہیل

چوتھے میچ میں شکست، سلیکشن کمیٹی کو حکمت عملی کی ضرورت ہے: عامر سہیل
چوتھے میچ میں شکست، سلیکشن کمیٹی کو حکمت عملی کی ضرورت ہے: عامر سہیل

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹرز عامر سہیل نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف چوتھے میچ میں قومی کھلاڑیوں کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی، میچ میں کھلاڑی مکمل طور پر فٹ نظر نہیں آرہے تھے اور فیلڈنگ میں بھی انہیں دشواری کا سامنا رہا، سلیکشن کمیٹی کو حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ شرجیل کے آﺅٹ ہونے کے بعد ٹیم انتظامیہ کو جارح مزاج بلے باز کو بھیجنا چاہیے تھا۔

مزید : کھیل