محمد حسین 7بم دھماکوں اور خود کش حملوں میں بچ نکلا

محمد حسین 7بم دھماکوں اور خود کش حملوں میں بچ نکلا
محمد حسین 7بم دھماکوں اور خود کش حملوں میں بچ نکلا

  

کرم ایجنسی(ویب ڈیسک) اللہ نے جو رات زمین کے اندر لکھی ہے وہ زمین کے سینے پر نہیں گزر سکتی اور جس دن مرنا لکھا ہے اس دن کوئی نہیں بچا سکتا۔ بہت سے لوگ “جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ” کی عملی تصویر بن کر اس دنیا میں لوگوں کے لیے مثال بن جاتے ہیں۔ پارا چنار کا شہری محمد حسین بھی ایسے لوگوں میں سے ہے۔ 6 برس کے دوران وہ 7 بار بم دھماکوں اور خود کش حملوں میں محفوظ رہا ہے۔ 40 سالہ محمد حسین سبزی منڈی میں بم دھماکے کے مقام کچھ دور کھڑا تھا۔ اس کا کہنا ہے کہ سبزی منڈی میں روزانہ کم و بیش 1500 افراد ہوتے ہیں۔ بارش کے باعث اس دن 500 افراد تھے۔ محمد حسین دھماکے کے مقام سے صرف تین میٹر کی دوری پر تھا۔

مزید : کرّم