بھارت سے بہہ کر ایک اور ہرن پاکستان پہنچ گیا، پولیس کے حوالے

بھارت سے بہہ کر ایک اور ہرن پاکستان پہنچ گیا، پولیس کے حوالے
بھارت سے بہہ کر ایک اور ہرن پاکستان پہنچ گیا، پولیس کے حوالے

  

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) بھارت سے ایک اور ہرن نالہ ایک کے راستے پاکستان میں داخل ہو کر نواحی گاﺅں کاکیوالی پہنچ گیا۔ بھارت میں مودی کی جارحیت تنگ آکر جانور بھی ملک چھوڑنے لگے ہیں۔ پہلے بھارتی حکومت سے نالاں بھارتی فوجی ملک سے بھاگ کر پاکستان آیا تھا اور اب ایک نایاب ہرن سیالکوٹ کے گاﺅں کاکیوالی پہنچ کر پناہ لی ہے۔ گاو¿ں والوں نے ہرن کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

مزید : سیالکوٹ