چودھری نثار نے خراب موسم کے باعث دورہ پارا چنار ملتوی کردیا

چودھری نثار نے خراب موسم کے باعث دورہ پارا چنار ملتوی کردیا
چودھری نثار نے خراب موسم کے باعث دورہ پارا چنار ملتوی کردیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پار ا چنار کا دورہ ملتوی کر دیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خراب موسم کے باعث چودھری نثار علی خان نے پارا چنار کا دورہ منسوخ کر دیا ۔ انہوں نے پار ا چنار میں دھماکے کے شہداءکے اہل خانہ سے اظہا ر تعزیت اور زخمیوں کی عیادت کیلئے جانا تھا ۔

سعودی حکومت نے واجبات نہ ملنے پر پی آئی اے کی پروازیں روکنے کی دھمکی دیدی

وزارت داخلہ کے ترجمان کاکہنا ہے کہ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ جمعہ تک موسم پرواز کیلئے موافق نہیں ہے تاہم چودھری نثار علی خان موسم بہتر ہونے پر پارا چنار جائیں گے ۔

مزید : قومی