وزیر اعظم کا طیارہ لندن میں دھند کا شکار ،2بار تیاری پکڑنے کے باوجود اڑان نہ بھر سکا

وزیر اعظم کا طیارہ لندن میں دھند کا شکار ،2بار تیاری پکڑنے کے باوجود اڑان نہ ...
وزیر اعظم کا طیارہ لندن میں دھند کا شکار ،2بار تیاری پکڑنے کے باوجود اڑان نہ بھر سکا

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم نواز شریف کا طیارہ لندن میں دھند کا شکار ہوگیا ،2بار تیاری پکڑنے کے باوجود اڑان نہ بھر سکا۔

سماء نیوز ے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کا طیارہ لندن میں دھند کا شکار ہوگیا ہے،وزیر اعظم کی لندن سے واپسی تاحال نہیں ہوسکی ہے،وزیر اعظم نواز شریف کے طیارے نے2بار تیاری پکڑی لیکن اڑان نہیں بھر سکا،ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی شیڈول کے مطابق روانگی ہوگی۔

جس نے جو برا بھلا کہنا تھا کہہ دیا لوگ انتظار کریں، اگر کسی نے غلط بیانی کی ہے تو ہم نے قانون کے مطابق طے کرنا ہے: سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کل تک ملتوی

مزید : قومی