طیبہ تشدد کیس ،او ایس ڈی بنائے گئے ایڈیشنل سیشن جج راجا خرم علی کی عبوری ضمانت منظور

طیبہ تشدد کیس ،او ایس ڈی بنائے گئے ایڈیشنل سیشن جج راجا خرم علی کی عبوری ...

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)طیبہ تشدد کیس میںاو ایس ڈی بنائے گئے ایڈیشنل سیشن جج راجا خرم علی کی عبوری ضمانت منظورکی گئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق طیبہ تشدد کیس میںاو ایس ڈی بنائے گئے ایڈیشنل سیشن جج راجا خرم علی کی عبوری ضمانت منظورکی گئی ہے،راجا خرم علی کی اہلیہ ماہین ظفر پہلے ہی ضمانت پر ہے،آیندہ سماعت پر ملزم راجا خرم علی خان کو دوبارہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے،عبوری ضمانت 30 ہزار کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی ہے۔

مزید : اسلام آباد