داسو پاور پراجیکٹ کے 2 کمپنیوں کے کنٹریکٹ منسوخ:واپڈا حکام

داسو پاور پراجیکٹ کے 2 کمپنیوں کے کنٹریکٹ منسوخ:واپڈا حکام
داسو پاور پراجیکٹ کے 2 کمپنیوں کے کنٹریکٹ منسوخ:واپڈا حکام

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)واپڈا حکام نے کہا ہے کہ داسو پاور پراجیکٹ کے 2 کمپنیوں کے کنٹریکٹ منسوخ کردیے گئے ہیں۔

رنبیر کپور بھارتی پروگرام ’کون بنے گا کروڑ پتی ‘کے نئے سیزن کی ممکنہ طور پر میزبانی کریں گے :بھارتی میڈیا

تفصیلات کے مطابق واپڈا حکام کا کہنا تھا کہ دونوں کنٹریکٹ واپڈا اور ملک کو نقصان سے بچانے کے لیے منسوخ کیے گئے ہیں،کنٹریکٹس کی منسوخی سے منصوبے کی مجموعی تکمیل پر اثر نہیں پڑے گا۔معاہدے میں موجود قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی گئی تھی جس کے باعث انہیں منسوخ کیا گیاجبکہ تعمیراتی کمپنیوں نے تعمیراتی کام بھی شروع نہ کیاتھا۔

مزید : لاہور