فنکاروں کو پوری دنیا میں کام کر نے کا حق ہے،علی ظفر

فنکاروں کو پوری دنیا میں کام کر نے کا حق ہے،علی ظفر
فنکاروں کو پوری دنیا میں کام کر نے کا حق ہے،علی ظفر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکار و گلوکار علی ظفرنے کہا ہے کہ بھارت جا کروہاں گلوکاری کر نا بھی پاکستان کی جیت ہوتی ہے ‘پاکستان کے لوگ کھولے دل کے ہیں مگر بھارت میں لوگوں کا رویہ پوری دنیا کے سامنے ہیں ۔علی ظفر نے کہا کہ فنکاروں کو پوری دنیا میں کام کر نے کا حق ہے مگر اس بات میں بھی کوئی شک نہیں سب سے پہلے پاکستان کی سالمیت اور عزت ہے جس کے لئے ہم اپنی جان بھی دینے کو تیار ہیں اور پوری قوم متحد ہے اور دشمن کی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -