رقص ہر کسی کے بس کا روگ نہیں ، اداکارہ و پرفارمر سونیا سیٹھی

رقص ہر کسی کے بس کا روگ نہیں ، اداکارہ و پرفارمر سونیا سیٹھی
رقص ہر کسی کے بس کا روگ نہیں ، اداکارہ و پرفارمر سونیا سیٹھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمر سونیا سیٹھی نے کہا ہے کہ فنکار مدتوں بعد پیدا ہوتا ہے رقص ہر کسی کے بس کا روگ نہیں ٹھمکے لگا کر سپر سٹار بننے والیوں کی فنی زندگی بہت کم ہو تی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اصل اصل ہوتا ہے اور نقل نقل ،آج سٹیج کی وجہ سے سینکڑوں فنکاروں کے چولہے جل رہے ہیں ،سٹیج سے کروڑ پتی بننے والی فنکاروں نے اپنے جونےئرز کیلئے کچھ بھی نہیں کیا اب وہ دور نہیں رہا جب فنکاروں کو کام کیلئے منت سماجت کرنا پڑتی تھی آٹ ڈور تھیٹر نے فنکاروں کو معاشی استحکام بخشا ہے ۔

مزید :

کلچر -